وفاقی وزیرشہبازبھٹی کے قاتلوں کوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے ۔ امریکی صدرباراک اوباما

Mar 02, 2011 | 12:16

سفیر یاؤ جنگ
وائٹ ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے باراک اوباما نے کہا کہ شہبازبھٹی انسانی حقوق کے علمبرداراورانسانیت سے محبت کرنے والے انسان تھے ، جنہوں نے اپنے مقصد کے حصول کیلئے جان تک قربان کردی ، امریکی صدرکا کہنا تھا کہ شہباز بھٹی آزادی اظہاررائے کے حامی تھے ان کیا قتل افسوناک سانحہ ہے جس کی بھرپورمذمت کی جاتی ہے ، انہوں نے کہا کہ شہباز بھٹی کی مذہبی آزادی اوربرداشت کی سوچ کو آگے بڑھانا چاہئیے ، باراک اوباما نے کہا کہ شہبازبھٹی کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لا کرقرارواقعی سزا دینی چاہئی
مزیدخبریں