وہ سینبٹ انتخابات میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے خيبرپختونخوا اسمبلی آمد کے موقع پرميڈيا کے نمائندوں سے بات چيت کررہے تھے، امیر حیدرخان ہوتی نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی نے اسمبلی ميں اپنپ ارکان کی تعداد کے مطابق سينبٹ کے لئے اميدوار کھڑے کئے ہيں ، وزیراعلی خیبر پختونخوا نے کہا کہ صوبے میں حکمران جماعت کی گنتی پوری ہے اس لئے ہارس ٹريڈنگ کی کوئی ضرورت نہي۔