لاہور (لیڈی رپورٹر)آل پاکستان مسلم لیگ کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات آسیہ اسحاق نے حکومت کی جانب سے حج اخراجات میں اضافے کی شدےد الفاظ مےں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکمران مسلسل پانچ سال سے نہ صرف حج اخراجات میں اضافہ کرکے حج جیسے مقدس فریضے کی ادائیگی میں روکاوٹ بن رہے ہےں بلکہ حج کرپشن کےس مےں کافی”نےک نامی“ بھی کما چکے ہےں۔