مولانا عبدالوکیل صدیقی کی وفات پر مذہبی راہنماوں کا اظہار تعزیت

لاہور (خصوصی نامہ نگار) قاری عبدالوکیل صدیقی خانپوری کی وفات پر مرکزی جمعیت اہلحدیث پنجاب کے امیر پروفیسر حافظ عبدالستار حامد، مولانا محمد نعیم بٹ، صوبائی ناظم میاں محمود عباس، مولانا مبشر احمد مدنی، ناظم مرکزی سیکرٹریٹ صاحبزادہ حافظ بابر فاروق رحیمی جماعت اہلحدیث کے امیر حافظ عبدالغفار روپڑی، مولانا حافظ عبدالوہاب روپڑی، مولانا شکیل الرحمٰن ناصر، مولانا بشیر احمد سلفی نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت، لواحقین اور سینکڑوں شاگردوں کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...