فوجداری مقدمات میں نامزد و پولیس افسران کی معطلی کیخلاف نظرثانی درخواستیں مسترد

کراچی (ثناءنیوز)سپرےم کورٹ نے فوجداری مقدمات مےں نامزد اےس اےس پی فرےد جان سرہندی اور اےس اےس پی فرخ بشےر کی معطلی کے خلاف دائر نظر ثانی درخواستےں مسترد کر دےں۔ عدالت نے دونوں معطل اےس اےس پےز کو ہداےت کی کہ وہ اپنے خلاف دائر فوجداری مقدمات میں ماتحت عدالتوں میں خود بے گناہ ثابت کریں اس کے بعد سپرےم کورٹ سے رجوع کرےں ۔جسٹس انور ظہےر جمالی کی سربراہی مےں عدالت عظمیٰ کے پانچ رکنی لارجر بےنچ نے دونوں معطل اےس اےس پےز کی اپنی معطلی کے خلاف دائرنظر ثانی درخواستوں کی سماعت کی ۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...