حج کے نام پر فراڈ کرنیوالا غیرملکی شہری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) حج کے نام پر فراڈ کرنے والے غیرملکی کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایوبی شام کا شہری ہے۔ ملزم کیخلاف 15تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔ ملزم کی گرفتاری کیلئے دبئی پولیس بھی اسلام آباد پہنچ گئی۔

ای پیپر دی نیشن