50 ارکان اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کی جا چکی ہے: ترجمان ایچ ای سی

Mar 02, 2013


اسلام آباد (رستم اعجاز ستی) ہائر اےجوکےشن کمشن (اےچ ای سی) دس سال کے دوران 20 لاکھ ڈگرےوں کی تصدےق کر چکا ہے، اےچ ای سی کو ےومےہ چھ سے سات سو ڈگرےاں تصدےق کےلئے موصول ہو رہی ہےں۔ بی اے، اےم اے کی ڈگرےوں کی اےک دن مےں تصدےق کر دی جاتی ہے جبکہ اےم فل اور پی اےچ ڈی کی ڈگرےوں کےلئے اےک ہفتے کا ٹائم درکار ہوتا ہے۔ اےچ ای سی کے ترجمان مرتضیٰ نور نے بتاےا کہ حال ہی مےں الےکشن کمشن کے احکامات کے بعد سے تاحال 50 ارکان پارلےمنٹ کی ڈگرےوں کی تصدےق کی جا چکی ہے۔
اےچ ای سی

مزیدخبریں