میانوالی(نمائندگان) ملک میں پولیو وائرس کے نئے کیس کی تشخیص ہوئی ہے۔ذرائع این آئی ایچ کے مطابق میانوالی کی 3سالہ بچی میں پولیو وائرس کی تشخیص ہوئی۔بچی میانوالی میں افغان پناہ گزین کیمپ عیسیٰ خیل میں رہائش پذیر ہے۔42013 میں پولیو کیسز کی تعداد5ہوگئی ہے۔
پولیو وائرس