ایران سے ممنوعہ معاہدہ نہ کرنا پاکستان کی بھی ذمہ داری ہے: امریکہ

واشنگٹن (نوائے وقت رپورٹ) امر یکہ نے کہا ہے کہ پاکستان، ایران گیس پائپ لائن منصوبے کا جائزہ لے رہے ہیں، امریکہ کو پاکستان کے توانائی کے مسائل کا احساس ہے، ایران پر عالمی پابندیوں کی پاسداری پاکستان پر بھی لاگو ہوتی ہے، ایران پر عالمی پابندیوں کے تحت ممنوعہ معاہدہ نہ کرنا پاکستان کی بھی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر دی نیشن