مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر قاری عبدالوکیل صدیقی خان پوری انتقال کر گئے

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر اور ممتاز عالم دین قاری عبدالوکیل صدیقی خان پوری مختصر علالت کے بعد گذشتہ روز انتقال کر گئے۔ وہ جگر کے عارضہ میں مبتلا تھے۔ مرکزی امیر پروفیسر ساجد میر اور ناظم اعلیٰ حافظ عبدالکریم کنونیئر تحریک دعوت توحید پاکستان میاں محمد جمیل نے مرحوم کی وفات کو دینی و علمی حلقوں کے لئے عظیم نقصان قرار دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...