دین کو کاروبار نہ بنائیں

مکرمی!ہمارے ملک میں کافی ادارے دینی کتب (حدیث، فقہ، تفسیر) وغیرہ کی اشاعت کا کام کر رہے ہیں لیکن ان کتابوں کی قیمتیں اتنی زیادہ ہیں جوکہ ایک عام آدمی کے بس کی بات نہیں ۔میری ان حضرات سے جوکہ دینی کتب کی اشاعت کا کام کر رہے ہیں۔ مو¿دبانہ گزارش ہے کہ خدارا! دین کو کاروبار یا سیاست نہ بنائیں اور اپنا کام محض اللہ اور اس کے رسولﷺ کی رضا کی خاطر کریں تاکہ ایک عام آدمی کی رسائی بھی ان تک ممکن ہوسکے َ۔ (محمد ہارون قذافی روڈ مصطفی آباد لاہور کینٹ۔)

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...