لاہور( نیوزرپورٹر ) عوام حادثات میں مرنے والے اپنے عزیزوں کا کے اعضاء عطیہ کرنے کی اجازت دیں تاکہ مرنے والے کی جان بچائی جاسکے اور اس سلسلہ حکومت شناختی کارڈ پر حلف نامہ لے کہ حادثاتی مرنے والا اپنے جسمانی اعضاء عطیہ کریں۔ان خیالات کا اظہار سماجی تنظیم کے رہنمائوں قراۃ العین، معصومہ ،رفعت رشید ،مظہر ساہی اور محسن نے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس میں کیا۔