وفاقی حکومت کوداخلی سکیورٹی پالیسی پر صوبائی حکومتوں کو اعتماد میں لینا چاہئے: قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ داخلی سکیورٹی پالیسی پر صوبائی حکومتوں سے مشاور ت کرنی چاہئے۔ امن قائم کرنا حکومتوں کی ذمہ داری ہے۔

ای پیپر دی نیشن