پناہ کے متلاشیوں سے آسٹریلوی عوام کی معافی

کینبر (بی بی سی) آسٹریلیا میں پناہ کے لیے آنے والے تارکینِ وطن کے معاملے میں آسٹریلوی حکومت کی پالیسیز پر جاری تنازعے کے بعد ایک شخص نے اس بحث کو انسانیت کے سطح پر لانے کا مشورہ دیا ہے۔ میلبورن سے تعلق رکھنے والے رائن شیلز نے ایک ویب سائٹ شروع کی ہے جس میں تارکین وطن کے ساتھ پیش آنے والے حالیہ واقعات کے بعد معذرت کے پیغامات کے ساتھ کئی آسٹریلوی شہریوں کی تصاویر شائع کی گئی ہیں۔ رائن کا کہنا ہے اس ویب سائٹ پر لوگوں کا کافی اچھا ردعمل دیکھنے میں آیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...