میانمار کی حکومت نے’’ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈر‘‘ کے اہلکاروں کو ملک سے نکال دیا

ینگون (اے پی پی) میانمار کی حکومت نے ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنظیم ’’ڈاکٹرز ود آئوٹ بارڈر‘‘ کے اہلکاروں کو ملک سے نکال دیا۔ ذرائع ابلاغ کی رپورٹوں کے مطابق میانمار کی حکومت نے یہ اقدام تنظیم کے اس بیان کے بعد کیا ہے جس میں بتایا گیا تھا کہ تنظیم سے منسلک ڈاکٹروں اور طبی عملے نے ریاست راکھین میں نسلی فسادات سے متاثرہ درجنوں روہنگیا مسلمانوں کا علاج معالجہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...