چمن (نوائے وقت رپورٹ) سزا پوری ہونے پر کوئٹہ اور چمن سے 100 افغان قیدیوں کو رہا کردیا گیا۔ رہا ہونیوالے افغان قیدیوں کو چمن بارڈر پر افغان حکام کے حوالے کیا گیا۔
سزا پوری ہونے پر 100 افغان قیدی رہا چمن بارڈر پر حکام کے حوالے
Mar 02, 2014