ایبٹ آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر اور سپریم کورٹ کے وکیل سعید اختر خان انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ آج شام 5 بجے ہری پور میں ادا کی جائے گی۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سعید اختر خان انتقال کر گئے
Mar 02, 2014