بھارتی جیل میں 19 ماہ قید رہنے کے بعد 6 پاکستانی ماہی گیر واپس پہنچ گئے، گھروں میں خوشی کا سماں

اوتھل (این این آئی) بھارتی جیل میں قید چھ پاکستانی ماہی گیر 18 ماہ بعد رہا ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ بلوچستان کے ضلع لسبیلہ کے چھ ماہی گیروں محمداسلم، امیر بخش ، محمد علی، زاہد ، عبدالرزاق، بابل کو 18 ماہ قبل سمندری حدودکی خلاف ورزی کرنے کے الزام میں  بھارت کی میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے حراست میں لیکر قیدکردیا تھا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...