ویگنوں میں زائد کرائے کی وصولی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاری اڈا سے گلبرگ کی طرف جانے والی 27 نمبر ویگنوں نے اوور لوڈنگ کی حد کر دی۔ مسافروں سے زائد کرایہ وصول کیا جا رہا ہے۔ عوامی مسائل کمیٹی کے چیئرمین ناظم شوکت نے بتایا کہ 27 نمبر ویگن والے مسافروں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کرتے ہیں۔ زائد کرایہ وصول کرنے کے ساتھ ساتھ اوور لوڈنگ بھی کرتے ہیں۔ انہوں نے وزیراعلیٰ سے مطالبہ کیا ہے کہ 27 نمبر روٹ پر ایل ٹی سی کی بیس چلائی جائیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...