اسلام آباد (آن لائن) سینٹ انتخابات کے لئے الیکشن کمشن نے بیلٹ پیپرز کی چھپائی کے احکامات جاری کر دیئے ہیں‘ 4 ہزار بیلٹ پیپرز چھاپے جائیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشن نے سینٹ انتخابات کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی ہیں، 11 مارچ 2015ءکو سینٹ کے 52 ارکان کی رکنیت کی مدت ختم ہو جائے گی اور 5 مارچ کو اس وجہ سے انتخابات کرائے جا رہے ہیں۔
بیلٹ پیپرز