شکار پور: کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، دو خواتین اور بچہ جاں بحق، ایک زخمی، حالت تشویشناک

شکارپور (آئی این پی) لکھی کے قریب سکھر‘ لاڑکانہ قومی شاہراہ پر کار اور موٹرسائیکل کے تصادم میں دو خواتین اور ایک نوعمر لڑکا جاں بحق جبکہ ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔

ای پیپر دی نیشن