تہران (آئی این پی) ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے شدت پسند مذہبی رہنما اور 2 جنوری 2016ء کو تہران میں سعودی عرب کے سفارتخانے پرحملوں کے منصوبہ ساز حسن کرد میھن کو رہا کردیا ہے۔
ایران نے سعودی سفارتخانے پرحملوں کے ماسٹر مائنڈ کو رہا کر دیا، مقامی میڈیاکا دعویٰ
Mar 02, 2016