چاغی (نوائے وقت رپورٹ) ایرانی حکام سے غیر قانونی سفر کرنے کے الزام میں 150 پاکستانی گرفتار کر لئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی حکام نے گرفتار پاکستانیوں کو تفتان انتظامیہ کے حوالے کر دیا۔
ایرانی حکام نے غیرقانونی سفر کرنے کے الزام میں 150 پاکستانی گرفتار کرلئے، تفتان انتظامیہ کے حوالے
Mar 02, 2016