لاہور (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان پنجاب حکومت زعیم قادری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن سن لیں، ہمیں اقتدار عوام کے ووٹ لے ملا جو اللہ کی عطا ہے۔ اقتدار قائم رکھنے یا گرنے کا مکمل اختیار اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔
مولانا فضل الرحمن سن لیں! ہمیں اقتدار عوام کے ووٹ سے ملا: زعیم قادری
Mar 02, 2016