قطر سے ایل این جی لیکر بحری جہاز پورٹ قاسم پہنچ گیا

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان قطر معاہدے کے تحت ایل این جی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوگیا۔ حکام کے مطابق جہاز میں ایک لاکھ 50 ہزار کیوبک میٹر ایل این جی موجود ہے۔ حکام کے مطابق جہاز سات دن میں گیس سوئی سدرن کے نظام میں منتقل کریگا۔ ہر ماہ 4 ایل این جی جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوں گے۔ چیئرمین پورٹ قاسم آغا جان اختر نے کہا ہے کہ پورٹ پر 4 ایل این جی ٹرمینل لگیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...