ساہیوال (نوائے وقت رپورٹ) ہڑپہ میں چچی نے بھائی کے ساتھ ملکر 4 سالہ بچی کو گلا دبا کر قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں دفن کی گئی بچوں کی نعش مل گئی۔ ملزموں زاہدہ کا کہنا ہے خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا۔
ہڑپہ: خاوند اپنے بچے سے زیادہ بھتیجی کو پیار کرتا تھا اسلئے 4 سالہ بچی کو مار ڈالا: ملزمہ زاہدہ
Mar 02, 2016