حسین نواز کا 1995 میں جاری نیشنل ٹیکس نمبر درست ہے ایف بی آر نے سپریم کورٹ میں جواب داخل کرا دیا

Mar 02, 2017

اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر نے وزیراعظم کے صاحبزادے حسین نواز کے نیشنل ٹیکس نمبر سے متعلق سپریم کورٹ میں جواب جمع کرا دیا، جس میں م¶قف اختیار کیا گیا ہے کہ حسین نواز کا 1995 میں جاری نیشنل ٹیکس نمبر درست ہے اور آج بھی قانونی حیثیت رکھتا ہے، ایف بی آر کے جواب میں مزید کہا گیا ہے کہ آف شور کمپنیوں کے بیرون ملک افراد سے معلومات اکٹھی کر رہے ہیں۔
جواب داخل

مزیدخبریں