لبنان :فلسطینی مہاجر کیمپ میں جھڑپ ،بچہ جاں بحق

بیروت(اے پی پی) لبنان کے جنوب میں واقع فلسطینی مہاجرین کے کیمپ عین الحلوہ میں مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔لبنان کی سرکاری نیشنل نیوز ایجنسی نے عینی شاہدین کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ اس بچے کو سر میں گولی لگی جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا اور وہ ہسپتال لے جانے سے قبل ہی جان کی بازی ہار گیا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...