USAID کا گل فوڈ ایکسپو 2017ء میں پاکستانی زرعی برآمدات کے فروغ میں تعاون

اسلام آباد (پ ر) ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی بین الاقوامی ترقیاتی ایجنسی Usaid نے اپنے پاک امریکہ زرعی ترقی کیلئے شراکتی منصوبے کے تحت پاکستان کے زرعی پیداوار اور برآمدات کے وفد کی گل فوڈ ایکسپو 2017ء میں شرکت ممکن بنانے کیلئے مدد فراہم کی ہے یہ سالانہ ایونٹ دبئی میں 26 فروری سے لیکر 2 مارچ آج تک ہوا اس تقریب میں پاکستان کے 15 رکنی وفد کی شرکت Usaid کی جانب سے پاکستانی زرعی مصنوعات کیلئے منڈیوں کے امکانات بڑھانے کے وسیع تر اقدامات میں سے ایک ہے۔

ای پیپر دی نیشن