لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب ہےلتھ کئےر کمےشن اور ےونےسےف صوبہ پنجاب مےں چار سےنٹرز آف اےکسےلنس برائے زچگی اور ماں بچے کی صحت کے لئے قیام میں تعاون کریں گے جہاں پر فراہمی صحت کے کم سے کم معےارات پر عملدرآمدکے ساتھ طبی عملہ کو تربےت دی جائے گی۔۔ ےونےسےف کے وفد کی سربراہی ہےلتھ سپےشلسٹ ےونےسےف ہےڈ کوارٹرزڈاکٹر ٹےڈبابے نے کی جبکہ کمےشن کی چےف آپرےٹنگ آفےسر ڈاکٹر محمد اجمل خاں نے کی۔ ےونےسےف کا وفد ڈاکٹر سمےہ رضوان ، ڈاکٹرسوفانگ گےو اور ڈاکٹر نائلہ شاہد پر مشتمل تھا۔ ڈاکٹر ٹےڈ بابے نے کہا کہ پاکستان مےں بچوں کی اموات کی شرح کم کرنے مےں بہت کامےابی حاصل کی ہے جس کی وجہ پنجاب ہےلتھ کئےر کمےشن جےسے اداروں کااہم کردار ہے۔ ڈاکٹر سمےہ نے کہا کہ کمےشن کا کردار ملک کے لئے فخرہے۔ ڈاکٹر مشتاق نے مختلف اقسام کی علاج گاہوںکے لئے تےارکئے گئے صحت کے کم سے کم معےارات کے بارے مےں تفصےل سے بتاےا۔