لاہور (سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ورلڈ کپ کوالیفائر میں 4 وارم اپ میچز کھیلے گئے جبکہ ہانگ کانگ اور نیپال کے مابین میچ کو ملتوی کر دیا گیا، پہلے میچ میں ویسٹ انڈیز نے متحدہ عرب امارات کو 32 رنز سے شکست دیدی نیومگنی کو زمبابوے نے 5 وکٹوں سے ہرا دیا آئر لینڈ نے سکاٹ لینڈ کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا ہے۔