لاہور (سٹاف رپورٹر)پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام 3 روزہ ریلوے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ کے مقابلے جاری ہیں۔ تین سنٹروں پر کھیلے گئے میچ برابری پر اختتام پذیر ہوگئے ۔ ریلوے وائٹس، سٹیٹ بنک اور گل ٹریڈنگ کمپنی نے 3-3 پوائنٹس حاصل کر لئے ہیں۔
ریلوے انٹر ڈیپارٹمنٹل کرکٹ چیمپئن شپ : تین میچ برابری پر اختتام پذیر
Mar 02, 2018