افغان دارالحکومت کابل میں دھماکے،4شہری زخمی :ترجمان افغان وزارت داخلہ

افغان دارالحکومت کابل کے علاقے قابل بائی میں غیر ملکی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکاہوا ہے، جس میں4 افراد زخمی ہوگئے۔ترجمان افغان وزارت داخلہ نے دھماکے میں شہریوں کے زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے۔افغان میڈیاکے مطابق افغان دارالحکومت کابل کے علاقے قابل بائی میں دھماکا ہوا۔ایک عینی شاہدکا کہنا ہے کہ قابل بائی دھماکے میں غیر ملکی فورسز کے قافلے کونشانہ بنانے کی کوشش کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن