نوبل پیس پرائز فار عمران خان سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا

اسلام آباد (نیٹ نیوز) بھارتی پائلٹ کو رہاکرنے کے پاکستان کے فیصلے پر اپنے اور پرائے سب نے وزیراعظم عمران خان کوسراہنا شروع کر دیا۔ عمران خان کونوبل پیس پرائزدینے کے لیے امریکی ویب سائٹ کی پٹیشن پر 21 ہزار سے زائد افراد نے دستخط کر دئیے۔ امریکی سٹینڈ اَپ کامیڈین جیریمی میکلیکن نے عمران خان کوامن پرائز دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ایک صارف نے عمران خان کوامن کا سفیر قرار دے دیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...