دورہ تاخیر کا شکار، سعودی وزیر خارجہ آج بھارت، کل پاکستان کا دورہ کر سکتے ہیں: ذرائع

Mar 02, 2019

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر کا دورہ پاکستان تاخیر کا شکار ہو گیا ذرائع کے مطابق عادل الجبیر کے دورے کے شیڈول میں تبدیلی ہو گئی سعودی وزیر خارجہ پہلے آج بھارت کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اتوار کو عادل الجبیر کی پاکستان آمد متوقع ہے۔ حمتی تفصیلات بدستور زیر غور ہیں۔

مزیدخبریں