کتابِ ہدایت

Mar 02, 2020

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
لیکن تم تو دنیا کی زندگی کو ترجیح دیتے ہوO اور آخرت بہت بہتر اور بہت بقا والی ہے O یہ باتیں پہلی کتابوں میں بھی ہیں O (یعنی) ابراہیم اور موسیٰ کی کتابوں میں O کیا تجھے بھی چھپا لینے والی (قیامت) کی خیر پہنچی ہے O اس دن بہت سے چہرے ذلیل ہوں گے O (اور) محنت کرنے والے تھکے ہوئے ہوں گےO
سورۃ الاعلیٰ (آیت :16 تا 19) ‘ آیت الغاشیہ (آیت :1 تا 3)

مزیدخبریں