امریکی ریاست الاسکا کے جزیرہ اماٹیگنک کے قریب 5.8 شدت کا زلزلہ

Mar 02, 2020 | 12:24

ویب ڈیسک

 امریکی ریاست الاسکا کے جزیرہ اماٹیگنک کے قریب 5.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ عالمی میڈیا نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالہ سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے اتوار اور پیر کی درمیانی شب جزیرہ اماٹیگنک کے مغرب میں 49 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے گئے جن کا مرکز سطح زمین سے 29.47 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

مزیدخبریں