اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری کا پمز کے ڈاکٹروں پر مشتمل بورڈ نے زرداری ہائوس اسلام آباد میں طبی معائنہ کیا۔ ڈاکٹروں نے ایک گھنٹے تک سابق صدر کا طبی معائنہ کیا اور کچھ ضروری ٹیسٹ تجویز کئے۔
پمز میں زرداری کا طبی معائنہ ضروری ٹیسٹ تجویز
Mar 02, 2021