ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئرکے مطابق پنجاب میں کورونا وائرس کے629نئے کیسز، تعداد172,683 ہو گئی ،لاہورمیں 400 ،شیخو پورہ9،راولپنڈی24،جہلم 14،حافظ آباد 1 اور گوجرانوالہ میں 13کیسز رپورٹ ہوئے، سیالکوٹ 12،گجرات31،منڈی بہاؤالدین 6،ملتان9،خانیوال3،فیصل آباد52،چنیوٹ3،ٹوبہ 8،جھنگ1اور رحیم یار خان میں 12کیسز سامنے آئے، سرگودھا 10 ، بہاولنگر 1،بہاولپور 4،لودھراں 1،ڈیرہ غازی خان3،مظفر گڑھ 1،لیہ 1،ساہیوال 2،پاکپتن 2اوراوکاڑہ میں 6 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا وائرس سے مزید28ہلاکتیں،اموات کی کل تعداد 5,391ہوچکی ہے، اب تک 3,324,540ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں، کورونا وائرس کو شکست دینے والوں کی تعداد 161,895 ہو چکی ہے، عوام سے گزارش ہے کہ حفاظتی تدابیر اختیار کرکے خود کو محفوظ بنائیں، کورونا وائرس کی علامات ظاہر ہونے پر فوراََ1033 پر رابطہ کریں۔
پنجاب میں کورونا وائرس کے629نئے کیسز، تعداد172,683 ہو گئی۔ ترجمان پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر
Mar 02, 2021 | 17:39