انگلش کرکٹرجیسن روئے  آئی پی ایل سے دستبردار

Mar 02, 2022


لاہور(سپورٹس ڈیسک )انگلش کرکٹر جیسن روئے بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل سے دستبردار ہوگئے، انہوں نے ایونٹ کیلئے بائیو سکیور ببل کو چیلنجنگ قرار دے یا۔ جیسن روئے نے پاکستان سپر لیگ سیون میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کی تھی۔ بھارتی کرکٹ لیگ کیلئے فرنچائز گجرات ٹائٹنز نے جیسن روئے کو نیلامی میں خرید کر ان کیساتھ 2 کروڑ بھارتی روپے کا معاہدہ کیا تھا۔ 

مزیدخبریں