حکومت میڈیا پر کنٹرول مزید سخت  کر رہی ہے: فارن پالیسی میگزین 

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) عالمی میگزین فارن پالیسی نے رپورٹ میں کہا ہے کہ حکومت پاکستان میڈیا پر اپنا کنٹرول مزید سخت کر رہی ہے اور اداروں ‘ قوانین کے ذریعے میڈیا پر قدغن کے اختیارات بڑھانا چاہتی ہے اور تحقیقاتی صحافت‘ تنقیدی تبصروں کا گلا گھونٹا چاہتی ہے۔  رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان صحافیوں پر حملوں اور لاپتہ ہونے کے خلاف کم ہی آواز اٹھاتے ہیں۔
 فارن پالیسی میگزین

ای پیپر دی نیشن