ماسکو(آئی این پی) انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن (آئی جے ایف)نے روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے اعزازی صدارت واپس لے لی۔انٹرنیشنل جوڈو فیڈریشن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین پرحملے کے بعد روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سے فیڈریشن کی اعزازی صدارت واپس لے لی گئی ہے اورانہیں اعزازی سفیرکے عہدے سے بھی ہٹا دیا گیا ہے۔
یوکرین پرحملہ،پیوٹن سے جوڈو فیڈریشن کی صدارت واپس
Mar 02, 2022