مری(نامہ نگار خصوصی) سانحہ مری کے افسوسناک واقعہ کے بعد دورہ مری کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے مری کوآفت زدہ علاقہ قرار دیاتھا لیکن وزیراعلیٰ کے اعلان کے بعد مری کے عوام اورکاروباری طبقے کوکوئی بھی ریلیف تاحال نہ مل سکا۔ان خیالات کا اظہار مری ہوٹل ایسوسی ایشن کے چیئرمین معروف سیاسی،سماجی وکاروباری شخصیت راجہ عرفان عباسی نے اپنے بیان میں کیا ۔
مری کے عوام اورکاروباری طبقے کوکوئی ریلیف نہ مل سکا،عرفان عباسی
Mar 02, 2022