ترک صدر رجب طیب اردوان نے یوکرین اور روس پر زور دیا ہے کہ وہ فوراً لڑائی بند کردیں اور عالمی امن کےلئے کردار ادا کریں۔ انقرہ میں ایک نیوز کانفرنس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترکی بھی نیٹو اور یورپی یونین میں کسی بھی توسیع کی حمایت کرے گا۔
ترک صدرکایوکرین اورروس پرفوری جنگ بندی پرزور
Mar 02, 2022 | 19:38