پیر عبد الخالق القادری پر حملہ بزدلانہ فعل ہے،محبوب الرسول،سلیمان قادری 


لاہور ( خصوصی نامہ نگار) امیر اہلسنت سجادہ نشین درگاہ بھر چونڈی شریف  پیر عبد الخالق القادری پر حملہ بزدلانہ فعل ہے۔جس یک بھر پور مذمت کرتے ہیں ،ملک بھر کے عوام اہلسنت میں شدید تشویش پائی جاتی ہے ۔ان خیالات کا اظہار جمعیت علماء پاکستان کے سینئر رہنما ملک محبوب الرسول قادری اور دربار ماہنی شریف جھنگ کے سجاد نشین پیر سلیمان قمر قادری نے اپنے مذمتی بیان میں کیا ۔

ای پیپر دی نیشن