ماڈل ٹائون سانحہ میں خون کی ہولی کھیلنے والے آزاد ہیں،خرم نواز گنڈاپور


لاہور(خصوصی نامہ نگار)پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ ماڈل ٹائون سانحہ میں خون کی ہولی کھیلنے والوں کی فوٹیج اور ویڈیوز موجود ہیں۔ ان کے خلاف 8سال گزر جانے کے بعد بھی کارروائی کیوں نہیں ہوئی؟ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف، رانا ثناء اللہ کے خلاف 14شہریوں کو قتل کرنے کی ایف آئی آرآج بھی تھانہ فیصل ٹائون لاہور میں درج ہے مگر کسی کو تفتیش کیلئے گرفتار کرنا تو دور کی بات کسی تھانے میں طلب بھی نہیں کیا گیا۔اشرافیہ قانون کی لاڈلی ہے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...