پشاور (نوائے وقت رپورٹ) گورنر خیبر پختونخوا غلام علی نے کہا ہے کہ انتخابات کے معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر من وعن عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کیلئے تاریخ الیکشن کمیشن سے مشاورت کے بعد دوں گا، الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سامنے بھی امن وامان کی صورتحال رکھیں گے۔
الیکشن کمشن کے سامنے امن و امان کی صورتحال رکھیں گے: گورنر کے پی
Mar 02, 2023