ہائیکورٹ کاسپیڈو بسیں لاہور سے مانگا منڈی روٹ پر چلانے کیلئے درخواست پر تحریری حکم جاری 


لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے سپیڈو بسیں لاہور سے مانگا منڈی روٹ پر چلانے کیلئے درخواست پر تحریری حکم جاری کردیا ہے تحریری حکم میں کہا گیا ہے کہ منیجنگ ڈائریکٹر پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی لاہور درخواست پر قانون کے مطابق 30 روز میں فیصلہ کرے۔
 درخواست میں کہا گیا ہے کہ مانگا منڈی روٹ پر سرکاری پبلک ٹرانسپورٹ نہ ہونے کی وجہ سے مسافروں کوشدید مشکلات کا سامنا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...