سینیٹر سسی  پلیجو کا زینب  جنرل اسپتال کا دورہ 


دھابیجی( بیورو رپورٹ)سینیٹر سسی  پلیجو نے  ڈاکٹر الماس اقبال خواجہ کی دعوت پر مکلی میں قائم کی گئی نئی پرائیوٹ زینب جنرل اسپتال کا دورہ، موجود سہولیات پر سربراہ ڈاکٹر الماس خواجہ اور انکی مینجمنٹ ٹیم کو سراہا ۔
 اس موقع پر ٹھٹہ ، سجاول کے معروف دانشور اور صحافی اقبال خواجہ نے تفصیلات سے آگاہ کیا۔ 

ای پیپر دی نیشن