گھر پر قبضہ کیلئے کرایہ  دار کی مالکہ کو دھمکیاں


اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)کرایہ دار نے گھر پر قبضہ کیلئے مالکہ کو دھمکیاں دیں اور سامان پھینکنے کی کوشش کر ڈالی،تھانہ شہزاد ٹائون کو زیتون فاطمہ نے بتایا کہ شیر زمان وغیرہ کرائے دار ہیں جنہوں نے گھر پر قبضہ کرنے کیلئے گھس آ ئے بچوں کو اغواء کرنے کی دھمکیاں دیں اور سامان اٹھا کر باہر پھینکنے کی کوشش کی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...